Ads

وزیراعظم سے آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ہوئی جس میں خطے میں سیکیورٹی و استحکام سے متعلق بات چیت کی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم اورآرمی چیف نے بیرون ملک دوروں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جب کہ خطے میں سکیورٹی و استحکام سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان خطے میں اہمیت کا حامل ہے، پاکستان خطے کے استحکام و ترقی کے لئے کردارادا کرے گا، سعودی عرب اورچین سی پیک میں اہم پارٹنر ہیں اور سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی کمٹمنٹ کی ہے۔

The post وزیراعظم سے آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2zDeE9x
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment