Ads

شیخ رشید کی ریلوے قلیوں کی پرانی وردی بحال کرنے کی ہدایت

 لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید نے حکام کوریلوے قلیوں کی وردی تبدیل کرنے کی ہدایت کردی۔

لاہورمیں وزیرریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ ریلوے سی پیک کی ریڑھ کی ہڈی ہے، فریٹ ٹرینوں کو12 سے 15 تک بڑھائیں گے، حویلیاں سے کاشغرٹرین پرنظرہے، ریلوے کے لے دھند کا جدید نظام لانا چاہ رہے ہیں، غریبوں کے لیے رحمان بابا ٹرین کراچی کے لیے اسی ماہ چلائیں گے، ریلوے کو آگے لے کرجانا ہے جب کہ ریلوے کو مضبوط کرکے بھارت کو شکست دینا ہوگی۔

وزیرریلوے شیخ رشید نے حکام کو قلیوں کی وردی تبدیل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ قلیوں کی پرانی وردی بحال کی جائے، قلی کی سرخ رنگ کی شلوارقیمض اورسرپرسرخ رنگ کی پگڑی نما کپڑا ہوگا جب کہ وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ ریلوے کے تمام ملازمین کا ایک ایک گریڈ بڑھایا جائے۔

The post شیخ رشید کی ریلوے قلیوں کی پرانی وردی بحال کرنے کی ہدایت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2OXF8rC
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment