Ads

شاہ محمود قریشی کو شکست دینے والے امیدوار کی عمر کم نکلی، الیکشن کالعدم قرار

شاہ محمود قریشی کو شکست دینے والے امیدوار کی عمر کم نکلی، الیکشن کالعدم قرار

ملتان: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 میں شاہ محمود قریشی کو شکست دینے والے آزاد امیدوار محمد سلمان کی عمر 25 سال سے کم نکلی، الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج کالعدم قرار دے دیئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن نے ملتان کے حلقہ پی پی 217 کے ووٹرز کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی پی 217 میں شاہ محمود قریشی کے مدِمقابل کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار محمد سلمان کی عمر 25 سال سے کم تھی جبکہ قانون  کے مطابق رکن اسمبلی منتخب ہونے کے لئے عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے۔

الیکشن کمیشن نے محمدسلمان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا جب کہ انتخابات کالعدم قرار دے کرحلقے میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔

 

 

The post شاہ محمود قریشی کو شکست دینے والے امیدوار کی عمر کم نکلی، الیکشن کالعدم قرار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2y3Vvf3

via Blogger https://ift.tt/2xQVFHk
October 01, 2018 at 04:56AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment