Ads

عمران خان نے علیم خان کو پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی صدارت سے ہٹادیا

 لاہور: وزیراعظم عمران خان نے علیم خان کو تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدارت سے ہٹادیا۔

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد نے چیئرمین عمران خان کی منظوری سے پارٹی کی تنظیم نو کرتے ہوئے نئے عہدیداران کا اعلان کردیا ہے۔ سینئر رہنما اعجاز چوہدری کو مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلدیاتی انتخابات سے قبل تحریک انصاف میں اکھاڑ پچھاڑ

غلام سرور خان کو مغربی پنجاب، انجینئر عطاء اللہ شادی خیل شمالی پنجاب اور عمر ڈار کو وسطی پنجاب کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد نے نئے قائدین کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نچلی سطح تک خود کو منظم کرے گی۔ عمرڈار کا تعلق سیالکوٹ سے ہے اور چیئرمین یوتھ پروگرام عثمان ڈار کے بھائی ہیں۔

The post عمران خان نے علیم خان کو پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی صدارت سے ہٹادیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JnD8qz
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment