Ads

ایل پی جی کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

 اسلام آباد: حکومت نے ایل پی جی کی درآمد پر عائد 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزارتِ پیٹرولیم نے ایل پی جی کی درآمد پر عائد پانچ فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن ایف بی آر نے جاری کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی در آمد پر سیلز ٹیکس کی شرح بھی کم کردی گئی اور اسے کم کر کے 10 فیصد کردیا گیا ہے۔

The post ایل پی جی کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2RqeKbe
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment