Ads

بھارت میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے اسکواش کھلاڑیوں کی وطن واپسی

 اسلام آباد: بھارت میں ایشین جونئیر اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے۔

بھارت کے شہر چنئی میں کھیلی گئی ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 3 کھلاڑیوں حمزہ خان، حارث قاسم اور عباس زیب نے سونے کے تمغے جیتے۔ انس بخاری نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان اسکواش فیڈریشن کے آفیشلز، نیشنل کوچ آصف خان اور دوسرے لوگوں نے نوجوان کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا۔

میڈلسٹ کھلاڑیوں نے بھارتی سرزمین پر پاکستانی پرچم لہرانے کو ایک اعزاز قرار دیا اور آئندہ مقابلوں میں بھی اس طرح کی شاندار پرفارمنس دینے کا عزم کیا۔

The post بھارت میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے اسکواش کھلاڑیوں کی وطن واپسی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ItXfmw
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment