اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کے بعد نئی قیمت 127 روپے ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی کی گئی جب کہ گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل سلنڈر 673 روپے سستا کردیا گیا ہے۔
اوگرا کے جانب سے قیمتوں میں کمی نومبر کے مہینے کے لئے کی گئی ہے اور اب ایل پی جی کی نئی قیمت 142 روپے سے کم ہوکر 127 روپے ہو گئی ہے۔
The post ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2CRS9jb
via Blogger https://ift.tt/2DhFQOd
November 01, 2018 at 04:46AM
0 comments:
Post a Comment