Ads

وزیراعظم نے امن وامان کی صورتحال پر کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم نے امن وامان کی صورتحال پر کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے امن وامان کی صورتحال پر کمیٹی تشکیل دیدی جس کی سربراہی وہ خود کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ کی جانب سے آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد ملک کے بیشتر حصوں میں احتجاج کیا جارہا ہے جس کے پیش نظر ملک بھر میں امن وعامہ کی صورتحال زیادہ بہتر نہیں ، گزشتہ روز وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں بھی شہریوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی تھی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امن وامان کی صورتحال پر کمیٹی تشکیل دیدی جس کی سربراہی وہ خود کریں گے، کمیٹی حکومتی رٹ کو برقرار کرنے کے لیے لائحہ عمل بنائے گی جب کہ کمیٹی میں وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی شامل ہیں۔

The post وزیراعظم نے امن وامان کی صورتحال پر کمیٹی تشکیل دیدی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2yLYQ3s

via Blogger https://ift.tt/2JwgyMq
November 01, 2018 at 03:46AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment