Ads

وزیراعظم یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز یوٹرن سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے جب کہ انہیں بیان واپس لینے میں بھی زیادہ دیر نہیں لگے گی۔

واضح رہے گزشتہ روز صحافیوں سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ جو حکمران حالات کے مطابق یوٹرن نہ لے وہ لیڈر نہیں ہوسکتا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں؛ وزیر اعظم کے ’’یو ٹرن‘‘ والے بیانیے نے وزرا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

The post وزیراعظم یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے، خواجہ آصف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PBeV6w
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment