Ads

نیہا دھوپیا کے گھر ننھے مہمان کی آمد

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے گھر شادی کے 6 ماہ بعد ننھے مہمان آمد ہوئی ہے انہوں نے ایک خوبصورت سی بیٹی کو جنم دیاہے۔

اداکارہ و میزبان نیہا دھوپیا نے شادی کے 6 ماہ بعد بیٹی کوجنم دیاہے، میڈیارپورٹس کے مطابق ماں اوربیٹی دونوں ٹھیک اور صحت مند ہیں۔ نیہا دھوپیا اور اداکار انگد بیدی رواں سال مئی میں شادی کے بندھن میں  بندھے تھے دونوں کی اچانک شادی نے میڈیا سمیت ان کے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔

اس خبرکو بھی پڑھیں: نیہا دھوپیا نے اچانک شادی کرنے کی وجہ بتادی 

نیہا دھوپیا کے گھر ننھے مہمان کی آمد کے ساتھ ہی ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ نیہا اوران کے شوہر نے فی الحال اپنی بیٹی کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی ہے لہٰذا ان کے پرستار شدت سے ان کی بیٹی کی تصویر کا انتظار کررہے ہیں۔

The post نیہا دھوپیا کے گھر ننھے مہمان کی آمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PDCvQ4
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment