Ads

وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی سمت درست کردی گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بے مثال قیادت میں ملک کی سمت درست کردی گئی ہے۔

عثمان بزدارنے کہا کہ حکومت نے ملک اورعوام کے مفادات کو مدنظررکھ کر پالیسیاں ترتیب دی ہیں اور100 روزمیں اصلاحاتی ایجنڈے پرسنجیدگی اور نیک نیتی سے کام کیا گیا ہے۔ حکومت نے 100 روزمیں عزم، جانفشانی اوربساط سے بڑھ کر کام کیا، ماضی میں کوئی حکومت ایسا شاندار پروگرام نہیں دے سکی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بھی اصلاحاتی پروگرام پردن رات کام ہو رہا ہے، پنجاب وزیراعظم کے ایجنڈے کی تکمیل میں ہراول دستے کا کردار ادا کرے گا۔

The post وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی سمت درست کردی گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Q9fzIR
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment