Ads

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ: وزیرخارجہ ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے  جہاں وہ قطری وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی  ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے جہاں ایئرپورٹ پر قطری وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دورے کے دوران قطری وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے جس میں خطے کی صورتحال اور افغان مفاہمتی عمل پر بھی بات ہوگی۔

The post وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VbSyUe
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment