کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ کیس میں 7 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے 7 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم دیا۔
نقیب اللہ قتل کیس میں گرفتار ملزمان میں اکبر ملاح، محمد انار، فیصل محمود، خیر محمد، عمران کاظمی، رئیس عباس زیدی اور شکیل فیروز شامل ہیں۔
The post نقیب اللہ کیس میں 7 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Ckjf0g
0 comments:
Post a Comment