Ads

دیر بالا میں بارش کے باعث چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، پانچ زخمی

دیر بالا میں بارش کے باعث چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، پانچ زخمی

دیر بالا: نہاگ درہ میں بارش کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔

دیر بالا کے علاقہ نہاگ درہ میں بارش کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہو گئے، جاں بحق افراد میں باپ اور 2 بیٹے شامل ہیں۔ واقعے کے بعد مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں نے ملبے سے لاشوں اور زخمیوں کو باہر نکالا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگرە  منتقل کردیا گیا ہے۔

The post دیر بالا میں بارش کے باعث چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، پانچ زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Nb9hU5

via Blogger http://bit.ly/2S9nVfx
February 18, 2019 at 03:52AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment