Ads

جنگ مسلط کی گئی تو اپنی فضائی سرحدوں کی حفاظت یقینی بنائیں گے، سربراہ پاک فضائیہ

 کراچی: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کی گئی تو ملک کی فضائی سرحدون کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کے فارورڈ آپریٹنگ بیسز کا دورہ کیا،اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ فضائیہ دیگر مسلح افواج کے شانہ بشانہ اپنی آپریشنل تیاریوں اور مکمل ہم آہنگی کی بنیاد پر ہر قسم کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ایئر چیف مارشل کا کہنا تھا کہ ہم ایک امن پسند قوم ہیں لیکن اگر ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو ہم ہر قیمت پر اپنی فضائی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔

The post جنگ مسلط کی گئی تو اپنی فضائی سرحدوں کی حفاظت یقینی بنائیں گے، سربراہ پاک فضائیہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GIMnmS
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment