Ads

بھارت کو امن کیلیے پاکستان سے دشمنی کو ختم کرنا ہوگا، ترجمان پاک فوج

 راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ امن کے لیے بھارت کو پاکستان کے ساتھ دشمنی کو ’اَن فالو‘ کرنا ہوگا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نےٹوئٹر پر بھارتی آرمی چیف بپن روات کے ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بھارتی آرمی چیف کہتے ہیں کہ وہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو فالو کرتے ہیں ، بہتر ہے کہ وہ جنرل باجوہ کے علاقائی امن و استحکام اور خوشحالی کے وژن کو بھی فالو کریں لیکن امن کیلئے بھارت کو پاکستان کے ساتھ دشمنی کو ان فالو کر نا ہوگا۔

The post بھارت کو امن کیلیے پاکستان سے دشمنی کو ختم کرنا ہوگا، ترجمان پاک فوج appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GLDCbJ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment