Ads

آغا سراج درانی کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا، اجلاس کی صدارت کریں گے

 کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا ہے جہاں وہ اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسمبلی پہنچا دیا گیا جہاں ان سے صوبائی وزرا نے ان کے چیمبر میں ملاقات کی، آغا سراج درانی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات جس میں وزیراعلیٰ سندھ نے آغا سراج درانی سے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا، دونوں کے درمیان تقریباً ایک گھنٹہ ملاقات جاری رہی جس میں کیس کے حوالے سے مختلف قانونی پہلوؤں پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کروں گا مجھے کون روک سکتا ہے، اجلاس کی صدارت کرنا میرا حق ہے جب کہ نیب کیسز کا سامنا کروں گا۔

 

The post آغا سراج درانی کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا، اجلاس کی صدارت کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GEvKZc
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment