Ads

چیف سلیکٹر انضمام الحق کل دبئی روانہ ہوں گے

چیف سلیکٹر انضمام الحق کل دبئی روانہ ہوں گے

 لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کل دبئی کے لیے روانہ ہوں گے۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق کل دبئی کے لیے روانہ ہوں گے، یو اے ای میں اپنے دورے کے دوران چیف سلیکٹر نہ صرف پی ایس ایل کے میچز میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا جائزہ لیں گے بلکہ آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کے ساتھ مشاورت بھی کریں گے۔

مزید معلوم ہوا ہے کہ کینگروز کے خلاف تینوں طرز کی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو آرام دینے کی تجویز ہے، اس تجویز پر عمل کیے جانے کی صورت میں پی ایس ایل 4 کے ایڈیشن میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دیا جاسکتا ہے۔

The post چیف سلیکٹر انضمام الحق کل دبئی روانہ ہوں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2twDBj6

via Blogger https://ift.tt/2TdLBnL
February 21, 2019 at 12:14AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment