دبئی: پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دبئی میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے چوتھے میچ کا ٹاس ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پچھلے میچ کی ٹیم برقرار رکھی ہے تاہم ملتان سلطانز میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
The post ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بولنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2GSfBir
via Blogger http://bit.ly/2BCwutM
February 16, 2019 at 03:29AM
0 comments:
Post a Comment