Ads

بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو منہ کی کھائے گا،سابق بھارتی چیف جسٹس

نئی دہلی: بھارت کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے یہ کوئی مذاق بات نہیں۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا کہ پاکستان سے بدلہ لینے کی باتیں ہورہی ہیں، پاکستان جوہری طاقت ہے یہ کوئی مذاق بات نہیں اور پاکستانی فوج بھی تیار ہے، ایل او سی عبور کی تو منہ توڑ جواب بھی مل سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی سرکار پاکستان کے خلاف حمایت حاصل کرنے میں ناکام

مرکنڈے کاٹجو نے کہا کہ بھارتی سیاست دانوں نے کشمیر پر عوام کو بے وقوف بنایا ہے، یہ حقیقت ہے کہ کشمیری عوام بھارت کے خلاف کھڑے ہیں۔

The post بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو منہ کی کھائے گا،سابق بھارتی چیف جسٹس appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Iuj6xL
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment