Ads

نیلم جہلم بجلی منصوبے کے قرض کے سود کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاریاں

 اسلام آباد: حکومت نے نیلم جہلم بجلی منصوبے کے قرض کے سود کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاریاں کرلی ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لئے لیا گیا قرض حکومت کے گلے پڑگیا ہے۔ قرض کی بروقت ادائیگیاں نہ ہونے پرسود میں مسلسل اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد اربوں روپے سود کی ادائیگی کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔

سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کے لیے حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی کو درخواست دے دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2019 میں نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لیے لئے گئے قرض کی مد میں 26 ارب روپے سود ادا کرنا ہے اس لیے منصوبے کا ٹیرف بڑھایا جائے۔

The post نیلم جہلم بجلی منصوبے کے قرض کے سود کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاریاں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ElJR3f
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment