پاک آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی میدان میں آگئے۔
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصاویر شیئرکیں جس میں سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت پاک آرمی کے دیگر افسران کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں۔
اپنے پیغام میں عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے کہا کہ ہم پاکستان آرمی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
The post ہم پاکستان آرمی کے ساتھ کھڑے ہیں، عامر خان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2T6dr65
0 comments:
Post a Comment