Ads

العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

 اسلام آباد: العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کا فیصلہ کل سنائے گا، فیصلہ دن 12 بجے سنایا جائے گا جب کہ اس موقع پر پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کا فیصلہ محفوظ

ذرائع کے مطابق (ن) لیگی کارکنوں کی آمد کے پیش نظر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر اضافی سیکورٹی تعینات کی جائے گی، پولیس کی اضافی نفری کے ساتھ اسپیشل برانچ کے اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔

The post العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GYQeeO
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment