Ads

ورلڈ کپ 2019 کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ممبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ سے برطانیہ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لئے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم سے خلاف توقع امباتی رائیڈو اور رشیپ پنت ڈراپ کردیئے گئے ہیں جب کہ ٹیم کی قیادت بدستور ویرات کوہلی کریں گے۔

15 رکنی بھارتی اسکواڈ میں ویرات کوہلی، روہت شرما، شیکھر دھون، لوکیش راہول، وجے شنکر، مہندرا سنگھ دھونی، کیدار جادھیو، دنیش کارتھک، یوزویندرا چیہل ، کلدیپ یادیو، بھونیشور کمار، جسپریت بھمرا، ہاردیک پانڈیا، رویندرا جدیجہ اور محمد شامی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ورلڈ کپ 2019 برطانیہ میں آئندہ ماہ سے شروع ہوگا اور بھارت کا پہلا مقابلہ جنوبی افریقا سے 5 جون کو ہوگا جب کہ پاک بھارت ٹاکرا 16 جون کو ہوگا۔

The post ورلڈ کپ 2019 کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Ikztfo
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment