مانسہرہ: آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مانسہرہ سے تحریک طالبان کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، مانسہرہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران تحریک طالبان کے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، دہشت گردوں کی شناخت سلطان زمین عرف گولڈن اور عبدالواحد کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈی پی او مانسہرہ کے مطابق دہشت گرد کراچی میں دہشت گردی اور پولیس پر فائرنگ میں ملوث تھے۔
The post آپریشن ردالفساد؛ مانسہرہ سے تحریک طالبان کے 2 دہشت گرد گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Z5qKTo
0 comments:
Post a Comment