Ads

مولانا فضل الرحمان کی گاڑی کا انجن بیٹھ گیا ہے، فواد چوہدری

مولانا فضل الرحمان کی گاڑی کا انجن بیٹھ گیا ہے، فواد چوہدری

کھیوڑہ: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ مولانافضل الرحمان کی گاڑی کاانجن بیٹھ گیاہے، اب یہ گاڑی نہیں چلنے والی۔

کھیوڑا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ دنیا بھرمیں دہشتگردی کے واقعات ہورہے ہیں اور ہم نے بڑی مشکل سے دہشتگردی پر قابو پایا ہے کوئٹہ جیسے واقعات ہماری ترقی کا راستہ نہیں روک سکتے ہم نے طاقت ور پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ  اپوزیشن کاحال براہے، شہبازشریف کےکارنامےکھل کرسامنےآ گئےہیں،جمہوریت اور نظام کو کوئی خطرہ نہیں بلکہ خطرہ ان بڑے بڑے ڈاکوؤں کو ہے جس میں کچھ جیل میں ہیں اور کچھ جیل جانے والے ہیں۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ مولانافضل الرحمان کی گاڑی کاانجن بیٹھ گیاہے، اب یہ گاڑی نہیں چلنے والی جب کہ پیپلزپارٹی فاٹاپربہت بات کرتی ہےلیکن فنڈزکیلئے ایک پیسہ نہیں دیا،آصف زرداری کبھی حاکم زرداری کی بھی برسی منالیاکریں۔

The post مولانا فضل الرحمان کی گاڑی کا انجن بیٹھ گیا ہے، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Z5oyvn

via Blogger http://bit.ly/2UdrZw9
April 13, 2019 at 06:30AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment