Ads

پاکستان تمام مسلمانوں کا محور ہے، امام کعبہ

 اسلام آباد: امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجھنی نے پاکستان کو تمام مسلمانوں کا محور قرار دیا ہے۔

امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجھنی نے فیصل مسجد اسلام آباد میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب توحید کی بنیاد پر قائم ہوئے، پاکستان تمام مسلمانوں کا محور ہے، مسلمانوں کو اتحاد کی سخت ضرورت ہے، مسلمان تقویٰ اختیار کریں۔

یہ بھی پڑھیں: امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجھنی پاکستان پہنچ گئے

امام کعبہ نے کہا کہ رمضان المبارک مسلمانوں کےلئے اللہ کا تحفہ اور تمام مہینوں کا سردار ہے، اس کی آمد کا ابھی سے اہتمام شروع کردیں اور رمضان میں صدقات اور خیرات کا اہتمام کریں۔ امام کعبہ نے فقیدالمثال استقبال پرحکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کی دعائیں کیں۔

The post پاکستان تمام مسلمانوں کا محور ہے، امام کعبہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VC8NcV
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment