مہمند: تحصیل امبارمیں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں سابقہ امن کمیٹی کے ممبر جاں بحق ہوگیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق مہمند کی تحصیل امبار کے علاقے سرہ شاہ میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں امن کمیٹی کے ممبرعمرسید سبق جاں بحق ہوگئے۔ بارودی مواد امن کمیٹی کے ممبرکے گھرکے قریب نصب تھا۔
سیکیورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن کا آغازکردیا ہے۔
The post مہمند میں بارودی مواد کا دھماکا، سابق امن کمیٹی کے ممبرجاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2PDtLWS
0 comments:
Post a Comment