Ads

شوکت یوسفزئی کا بی آر ٹی منصوبے پر تمام سیاسی جماعتوں کو چیلنج

سوات: وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسف زئی نے بی آر ٹی منصوبے پر تمام سیاسی پارٹیوں کو چیلنج کر دیا کہ وہ کرپشن ثابت کرکے دکھادیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی نے سوات پریس کلب کا دورہ یا جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بی آر ٹی پر تمام سیاسی پارٹیوں کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ وہ کرپشن ثابت کردیں، اگر کرپشن ثابت ہوئی تو وہ ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کریں گے۔

شوکت یوسفزی نے کہا کہ  بی آر ٹی کی کل لاگت 29 ارب روپے ہے جب کہ ن لیگ نے تین سال قبل 27 کلومیٹر 31 ارب میں بنایا تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی قیادت میں وزرا کی ٹیم اچھا کام کر رہی ہے اور جو وزیر کام نہیں کر یگا وہ گھر جائے گا۔

The post شوکت یوسفزئی کا بی آر ٹی منصوبے پر تمام سیاسی جماعتوں کو چیلنج appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2GjNCpC
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment