Ads

پنجاب میں تیل کے نئے ذخائر دریافت

لاہور: ماڑی پیٹرولیم نے تیل کے بڑے ذخائر ملنے کی خوشخبری سنا دی۔

ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق غوری بلاک کے ڈھاریاں 1 معدنی کنویں سے تیل دریافت ہوا ہے، ماڑی پٹرولیم کی یہ پنجاب میں دوسری بڑی دریافت ہے، تیل کی نئی دریافت تحصیل گوجرخان کے قریب ڈھاریاں۔1 کے مقام پر کی گئی۔

ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈھاریاں ون سے یومیہ 372 بیرل خام تیل ملنے کے اندازے ہیں، نئی دریافت ملک میں انرجی بحران پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوگی۔

The post پنجاب میں تیل کے نئے ذخائر دریافت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VQ0876
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment