Ads

میرے پاس تیسری بار ورلڈ چیمپئن بننے کا بہترین موقع ہے ، عامر خان

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ ناقابل شکست ٹیرنس کرافورڈ کے خلاف جیت کے لئے پر امید ہوں۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان میں باکسنگ کے لئے کام کرنا میرا مشن ہے،عامر خان اکیڈمی کے عثمان خان کی فائٹ دیکھنے دبئی جاؤں گا، عثمان وزیر کو ویزہ ملنے کی وجہ سے فائٹ دبئی میں تین مئی کو ہوگی۔

عامر خان نے کہا کہ میرے پاس تیسری بار ورلڈ چیمپئن بننے کا بہترین موقع ہے، ناقابل شکست ٹیرنس کرافورڈ کے خلاف جیت کے لئے پر امید ہوں،  مقابلے کے لئے اگلے ہفتے انگلینڈ سے نیویارک جاؤں گا۔

واضح رہے عامر خان اور امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ کے درمیان 20 اپریل کو فائٹ ہو گی۔

The post میرے پاس تیسری بار ورلڈ چیمپئن بننے کا بہترین موقع ہے ، عامر خان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2UE3FJf
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment