Ads

اسد عمر کا مستعفی ہونے کے بعد عوام کی حمایت پر اظہار تشکر

 اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے گزشتہ دو روز کے دوران عوام کی جانب سے ملنے والی حمایت پران کا شکریہ ادا کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرسابق وزیرخزانہ اسد عمرنے عوام سے گزشتہ دوروز کے دوران عہدے سے استعفے کے بعد ملنے والی حمایت پرشکریہ ادا کیا ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ تعاون کرنے والے لاکھوں عوام تحریک انصاف کے بے مثال اورپرجوش حامی ہیں اوریہ لوگ پارٹی کے نظریات کے محافظ بھی ہیں۔

 

سابق وزیرخزانہ اسد عمرکا کہنا تھا کہ یہ جذبہ ہی ہے جس سے عمران خان اوران کی ٹیم میں توانائی پیدا ہوتی ہے۔ خدا آپ کو خوش رکھے۔

The post اسد عمر کا مستعفی ہونے کے بعد عوام کی حمایت پر اظہار تشکر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2DiD8q3
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment