Ads

جو معاشرہ اپنے کمزوروں کی بحالی پر کام نہ کرے ترقی نہیں کرسکتا، صدرعارف علوی

جو معاشرہ اپنے کمزوروں کی بحالی پر کام نہ کرے ترقی نہیں کرسکتا، صدرعارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ جو معاشرہ اپنے کمزوروں کی بحالی پر کام نہ کرے ترقی نہیں کرسکتا جب کہ انسانیت کی تکمیل کیلئے علم اہم ترین شعبہ ہے۔  

اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا تھا کہ ایئر یونیورسٹی نے علم کے میدان میں نئی جہتیں متعارف کرائی ہیں، طلباء اساتذہ اوروالدین مبارکباد کے مستحق ہیں، انسانیت کی تکمیل کیلئے علم اہم ترین شعبہ ہے، آج کے دور میں علم کیلئے راستے کھلے ہیں، پاکستان کے نوجوانوں سے ہماری امیدیں وابستہ ہیں۔

صدر مملکت نے کہا کہ جو معاشرہ اپنے کمزوروں کی بحالی پر کام نہ کرے ترقی نہیں کرسکتا، ملک کیلئے وہ ایلیٹ اچھی نہیں ہوتی جو صرف اپنے لیے سوچے، جب تک سب ملک کی فکر نہیں کریں گے ترقی نہیں ہوگی اور ہمدردی کے جذبات معاشرے کیلئے انتہائی ضروری ہیں۔

The post جو معاشرہ اپنے کمزوروں کی بحالی پر کام نہ کرے ترقی نہیں کرسکتا، صدرعارف علوی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2G6gmCb

via Blogger http://bit.ly/2uYEtO9
April 12, 2019 at 01:54AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment