اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے دست راست اویس مظفرٹپی کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے دست راست اویس مظفر ٹپی کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اویس مظفر ٹپی کو انٹرپول نے دبئی سے گرفتار کیا۔
اویس مظفر ٹپی پرجعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور ہزاروں ایکڑ سرکاری زمین کے جعلی کاغذ بناکر بیچنے کا الزام ہے۔
The post جعلی بینک اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری کے دست راست اویس مظفرٹپی گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2WBUIfO
0 comments:
Post a Comment