Ads

سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ

لاہور: سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو امتیاز تاجور کی جگہ ڈپٹی چیئرمین نیب لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حسین اصغر ایمان دار آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے حسین اصغر کا نام تجویز کرکے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا ہے، صدرمملکت سے پہلے وزیراعظم اس کی منظوری دیں گے جس کے بعد صدرعارف علوی منظوری دیں گے۔

واضح رہے حسین اصغر پولیس سروس گریڈ 22 کے ریٹائرڈ آفیسر ہیں اور وہ پنجاب اینٹی کرپشن کے ڈی جی کے عہد ہ پر بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

The post سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2UPacR9
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment