Ads

دورہ انگلینڈ کیلیے شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل

دورہ انگلینڈ کیلیے شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل

 لاہور: دورہ انگلینڈ کے لیے شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کردیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی انگلیںڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لیگ اسپنر کو دورہ انگلیںڈ کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے اور وہ 23 اپریل کو انگلینڈ جائیں گے۔

واضح رہے یاسر شاہ کو شاداب خان کی میڈیکل رپورٹس مثبت آنے کے بعد انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے تاہم ورلڈکپ اسکواڈ میں ان کی شمولیت کے حوالے سے اب تک حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں؛ شاداب خان کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک

The post دورہ انگلینڈ کیلیے شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2DnJi8s

via Blogger http://bit.ly/2XuzjWn
April 21, 2019 at 02:58AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment