Ads

وفاقی وزیرشفقت محمود اسد عمرکی حمایت میں کھل کرسامنے آگئے

 اسلام آباد: وفاقی وزیرشفقت محمود سابق وزیرخزانہ اسد عمر کی حمایت میں کھل کرسامنے آگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیا پرسابق وزیرخزانہ اسد عمرکے خلاف مہم کی بھرپورمذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسد عمراپنی اعلی صلاحیتوں کے باعث پارٹی اورملک کا سرمایہ ہیں، اسد عمرکے خلاف بزدلانہ مہم ان کے قد میں اضافہ کرے گی۔

واضح رہے کہ اسد عمر کے اپنے عہدے سے استعفے کے بعد سوشل میڈیا پران کے خلاف مہم جاری ہے جس میں ان کی کارکردگی کوتنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

The post وفاقی وزیرشفقت محمود اسد عمرکی حمایت میں کھل کرسامنے آگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2PoGz33
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment