Ads

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوارمنا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوارمنا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔

دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی ایسٹرکے موقع پرگرجا گھروں کو برقی قمقموں، رنگ برنگی جھنڈیوں اور دیگر آرائشی اشیاء سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اور ملک کے تمام گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

عبادات کے دوران ملکی سلامتی، استحکام، امن اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جا رہی ہیں جب کہ مسیحی برادری کے افراد قبرستانوں میں جا کر اپنے عزیز و اقارب کی قبروں پر پھول بھی چڑھا رہے ہیں، اس موقع پر سکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ گرجا گھروں کے باہر پولیس کی نفری کو تعینات کیا گیا ہے۔

The post پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوارمنا رہی ہے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2DreoMj

via Blogger http://bit.ly/2vdZ7Kf
April 21, 2019 at 01:38AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment