Ads

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان، انٹربینک مارکیٹ میں 1.26 پیسے کا اضافہ

کراچی: روپے کی قدر میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 26 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز روپے کی قدر میں استحکام دیکھنے میں آیا تھا تاہم آج کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 26 پیسے اضافے کے بعد 151 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی مندی کا شکار رہی اور 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث انڈیکس نے 35 ہزار کی نفسیاتی حد کھو دی۔

The post ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان، انٹربینک مارکیٹ میں 1.26 پیسے کا اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2MdK1Qq
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment