Ads

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم سے دنیا کو باخبر کرنے والے 2 صحافی رہا

ینگون: میانمار کی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم سے دنیا کو باخبر کرنے والے  خبر رساں ادارے رائٹر کے 2 صحافیوں کو جیل سے رہا کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار حکومت نے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم سے دنیا کو باخبر کرنے رائٹرز کے 2 صحافیوں کو رہا کردیا ہے، دونوں صحافیوں کو 17 اپریل کو صدارتی عام معافی کے اعلان کے بعد دوسرے بہت سے قیدیوں کے ہمراہ رہا کرنے کا اعلان کیا گیا۔ دونوں صحافیوں نے جیل سے رہائی کے بعد بھی صحافتی ذمہ داریاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی خبریں دینے والے 2 صحافیوں کو 7 سال قید

واضح رہے کہ رائٹرز کے دونوں صحافیوں کومیانمار کی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم سے دنیا کو آگاہ کرنے کے جرم میں گزشتہ سال ستمبر میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

The post روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم سے دنیا کو باخبر کرنے والے 2 صحافی رہا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2ZZBGm6
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment