Ads

ملائشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان نے ملائشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل کا کہنا ہے کہ ملائشیا کی جیلوں سے رہا 320 پاکستانی براہ راست پروازوں کی منسوخی کے باعث وہیں پھنس گئے تھے، وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پران پاکستانیوں کوپی آئی اے کی خصوصی پروازسے واپس لایا جائے گا۔ خصوصی پرواز ان پاکستانیوں کو لے کر کل اسلام آباد پہنچے گی۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ وزارت خارجہ، اوورسیزپاکستانیز، پی آئی اے اور پاکستان بیت المال نے ملائشیا میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے مشترکہ کوششیں کیں۔

 

The post ملائشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2JFiXrf
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment