لاہور:
The post پاکستان ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2PRHnO8
via Blogger http://bit.ly/2WtSEGY
May 07, 2019 at 01:32AM
کرکٹ آسٹریلیا نے رواں سال پاکستانی ٹیم سے ہوم سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے رواں سال پاکستانی ٹیم سے ہوم سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔ دونوں ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز میں مد مقابل ہوں گی، ایک ڈے نائٹ ٹیسٹ پنک گیند سے کھیلا جائے گا، ٹی ٹوئنٹی میچز3، 5 اور8 نومبر کو شیڈول ہیں۔
میزبانی سڈنی، کینبرا اورپرتھ کریں گے، پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 نومبرتک برسبین میں ہوگا، دوسرے ڈے نائٹ ٹیسٹ کا انعقاد 29 نومبرسے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں ہوگا۔
The post پاکستان ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
0 comments:
Post a Comment