Ads

شبر زیدی چیئرمین ایف بی آر تعینات

 اسلام آباد: معروف معیشت دان شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد معروف معیشت دان شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا ہے۔

شبر زیدی پیشے کے اعتباد سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور ملکی کے علاوہ بین الاقوامی فورمز پر بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) جہانزیب خان کو ان کے عہدوں سے فارغ کیا گیا تھا، جس کے بعد چیئرمین ایف بی آر کیلئے مجتبیٰ میمن کا نام لیا جارہا تھا۔مختلف حلقوں سے کئے گئے اعتراض کے بعد حکومت نے ان کی تقرری کا نوٹی فکیشن روک دیا تھا۔

The post شبر زیدی چیئرمین ایف بی آر تعینات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2H3yEWp
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment