Ads

وزیرخارجہ کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ کردیا گیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ کردیا گیا ہے، وزیرخارجہ نے 2 مئی کوایک روزہ دورہ مالدیپ پرجانا تھا جب کہ 3 سے 5 مئی تک سری لنکا کا دورہ بھی کرنا تھا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سری لنکا میں سیکیورٹی صورتحال بہتر نہ ہونے کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا گیا، سری لنکا میں حالیہ دہشت گردی کے بعد صورتحال معمول پر نہیں آئی ہے۔

The post وزیرخارجہ کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VD8dip
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment