Ads

مریم نواز سماجی رابطوں کی سائٹس پر دوبارہ فعال ہوگئیں

 لاہور: مریم نواز اور ان کی سوشل میڈیا ٹیم سماجی رابطوں کی سائٹس پر دوبارہ فعال ہوگئی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کی سوشل میڈیا ٹیم سماجی رابطوں کی سائٹس پر دوبارہ فعال ہوگئی ہے، کارکنوں کو سوشل میڈیا پر پارٹی قائد نواز شریف کی تصویر لگانے اور ان کے حق میں پوسٹس شیئر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مریم نواز کی جانب سے ہدایت کے بعد سوشل میڈیا پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت کے کارناموں اور عوام سے محبت کے پیغامات بھی شیئر کیے جارہے ہیں۔

The post مریم نواز سماجی رابطوں کی سائٹس پر دوبارہ فعال ہوگئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2H2noJP
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment