Ads

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے روز بھی مذاکرات جاری

 اسلام آباد: نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان تیسرے روز بھی مذاکرات جاری ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے تیسرے روز بھی مذاکرات جاری ہیں، وزارت خزانہ میں ہونے والے مذاکرات میں وزارت خزانہ، وزارت تجارت، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کے حکام شریک ہیں۔

گزشتہ روز مذاکرات کے دوسرے دن پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو 6سو ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز لگانے، بجلی اور گیس کے نرخ بڑھانے سمیت دیگر اہم یقین دہانیاں کرائی گئیں جب کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات 10مئی تک جاری رہیں گے۔

The post پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے روز بھی مذاکرات جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2ITyVxg
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment