Ads

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون زخمی

 مظفر آباد: ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر راولاکوٹ سیکٹر کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے گاؤں منڈھار کی رہائشی خاتون سفینہ بی بی زخمی ہوگئی، سفینہ بی بی کو طبی امداد کے لئے قریبی صحت مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

 

The post ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Wb1EoD
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment