Ads

چیف سلیکٹر انضمام الحق کل انگلینڈ روانہ ہورہے ہیں

لاہور  : چیف سلیکٹر انضمام الحق کل انگلینڈ روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ  دو مزید ذمہ داریاں نبھاسکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق  سابق کپتان 15 جون تک انگلینڈ میں قیام کریں گے اور چیف سلیکٹر نیٹ پریکٹس کے دوران پاکستان ٹیم کو دستیاب بھی ہوں گے، پاکستانی بلے بازوں کو بیٹنگ میں بہتری کے لیے ٹپس دینے کے ساتھ پلینگ الیون کے انتخاب میں بھی ٹیم مینجمنٹ کی مدد کریں گے۔

انضمام الحق ٹیم ہوٹل میں بھی قیام نہیں کررہے بلکہ وہ برمنگھم میں رہائش اختیار کریں گے، بورڈ ترجمان نے انضمام کی انگلینڈ روانگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انضمام الحق پاکستان اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے، وہ  نیٹ پر بلے بازوں کی خامیوں کو دور کرنے میں معاونت کرسکتے ہیں اور پلینگ الیون کے انتخاب میں اگر ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد ان سے مدد لینا چاہیں تو انضمام الحق سے مشاورت کرسکتے ہیں۔

The post چیف سلیکٹر انضمام الحق کل انگلینڈ روانہ ہورہے ہیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2EnHLzL
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment