لندن: آئی سی سی نے جمعے کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان منعقدہ دوسرے ون ڈے کے موقع پر شائقین سے معذرت کی ہے، جنھیں ٹکٹ حاصل کرنے کیلیے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم پر قطاروں میں کھڑا ہونا پڑا۔
حکام نے کہا ہے کہ تاخیر کے سبب ٹکٹ پانے سے محروم رہ جانے والے شائقین کو ان کی ادا شدہ پوری رقم واپس مل جائے گی، ترجمان نے کہا کہ ہم مستقبل میں ایسے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلیے ٹکٹ ماسٹر کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں، شائقین ٹکٹ کا پرنٹ اپنے طور بھی نکال سکیں گے ، وینیوز پر بھی ٹکٹوں کی تقسیم کے طریقہ کار میں بھی بہتری لائی جائے گی۔
The post طویل قطاریں، تاخیرسے ٹکٹ پانے والے شائقین کورقم واپس ملے گی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Z19Btu
0 comments:
Post a Comment