راولپنڈی: موٹروے پولیس نے سروس ایریا کے واش روم میں بھول کر جانے والے مسافر کو 12 تولے سونا واپس کردیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے شیخوپورہ کے سروس ایریا کے واش روم میں بھول کر جانے والے مسافرعمران کو 12 تولے سونا واپس کردیا۔
ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر فیصل آباد سے سیالکوٹ سفرکررہا تھا۔ سونے کی مالیت 7 سے 8 لاکھ روپے ہے۔
The post موٹر وے پولیس نے مسافر کو لاکھوں روپے مالیت کا سونا واپس کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2WcKBlZ
0 comments:
Post a Comment